نوشہرہ:گیس لیکیج سے گھر میں دھماکہ میاں بیوی، 3 بیٹیاں اور بیٹا زخمی
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ کے علاقے خٹ کلے محلہ ذاکرین ڈھیری وال میں گیس لیکیج سے گھر میں زوردار دھماکے سے میاں بیوی، 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا زخمی ہوگئے۔
علاقے خٹ کلے محلہ ذاکرین ڈھیری وال میں گیس لیکیج سے گھر میں زوردار دھماکے سے میاں بیوی، 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مریضوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس پشاور برین یونٹ منتقل کر دیا گیا۔