راولپنڈی میں سرچ آپریشن، گھروں دکانوں اور شہریوں کے کوائف کی چیکنگ

راولپنڈی میں سرچ آپریشن، گھروں دکانوں اور شہریوں کے کوائف کی چیکنگ

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں، دکانوں اور شہریوں کی چیکنگ۔

تھانہ آر اے بازار، ویسٹریج، مورگاہ، ریس کورس، واہ کینٹ، گوجرخان، مندرہ، کلرسیداں، چکری، جاتلی اور کہوٹہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیے گئے، مجموعی طور پر 246 گھروں، 144 دکانوں اور 450 سے زائد شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں