غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنیوالے تین ملزم گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس کی غیرقانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں 3ملزم گرفتار۔۔
گیس سلنڈرز اور دیگر متعلقہ آلات برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے، ملزمان میں عاقب، صہیب اور ذیشان شامل ہیں۔