جعلی عامل ، بچوں کو پرچی جوا میں مبتلا کرنیوالے ملزمان زیر حراست

جعلی عامل ، بچوں کو پرچی جوا میں  مبتلا کرنیوالے ملزمان زیر حراست

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) حسن ابدال پولیس نے جعلی عامل اور چھوٹے بچوں کو پرچی کے ذریعے جوا کھلانے والے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

عبد الرحیم کو پرچی کے ذریعے بچوں کو جوئے میں مبتلا کرنے پر حراست میں لیا گیا ۔ ساہ لوح عوام کو گمراہ کرنے والے جعلی عامل رمضان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے پرچیاں، تعویذ، دھاگے اور سوئیاں لگی گڑیا برآمد کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں