موبائل فون آپریٹروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کوالٹی آف سروس سروے

 موبائل فون آپریٹروں کی کارکردگی کا جائزہ  لینے کے لیے کوالٹی آف سروس سروے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون آپریٹروں کی کارکردگی اور سروس کا جائزہ لینے کیلئے 2024 کی تیسری سہ ماہی کا 18 شہروں میں آزادانہ کوالٹی آف سروس سروے کیا۔

نتائج میں موبائل نیٹ ورک کوریج، وائس سروسز اور براڈ بینڈ سپیڈ کے لحاظ سے آپریٹروں کی درجہ بندی کی گئی، سروے کے مکمل نتائج پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں جس کا مقصد سروسز میں بہتری اور صحت مند مقابلے کی فضا کو فروغ دینا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں