ایکس سروس مین سوسائٹی کی تنظیم نو، محمد افضل نائب صدر نامزد

ایکس سروس مین سوسائٹی کی تنظیم نو، محمد افضل نائب صدر نامزد

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی تنظیم نو، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی زیر صدارت اجلاس میں۔۔۔

 چیف آرگنائزر عزیز اعوان نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی کی منظوری سے نئے عہدیداران کا اعلان کیا، محمد افضل کو مرکزی نائب صدر، لیاقت علی کو آرگنائزر راولپنڈی اسلام آباد و آزاد کشمیر، جاوید احمد کو صدر پنجاب، محمد علی کو صدر خیبر پختونخوا نامزد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں