راجہ پرویز اشرف کا آذربائیجان کے سفارت خانے کا دورہ طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے آذربائیجان کے سفارت خانے کا دورہ کیا، راجہ پرویز اشرف نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو پیش آنیوالے المناک حادثے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
سابق وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے آذربائیجان کے سفارت خانے کا دورہ کیا، راجہ پرویز اشرف نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کو پیش آنیوالے المناک حادثے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔