آر ڈی اے کاآپریشن، قبرستان کی جگہ پر تعمیر مکان،سکول دیوار مسمار

آر ڈی اے کاآپریشن، قبرستان کی جگہ پر تعمیر مکان،سکول دیوار مسمار

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری،قبرستان کی جگہ پر تعمیر رہائشی مکان اور ۔۔۔

سکول کی بائونڈری وال کو مسمار کر دیاگیا۔نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے قبرستان کے علاقے میں غیر قانونی عمارتیں کھڑی کی گئی تھیں۔ آپریشن موضع بجنیال میں نجی ہائوسنگ سکیم کے قریب جگہ پر کیاگیا، یہ آپریشن منظوری شدہ لے آئوٹ پلان کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں