سپلائیر 1000پتنگیں اور 45ڈوریں برآمد ہونے پر گرفتار

سپلائیر 1000پتنگیں اور  45ڈوریں برآمد ہونے پر گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) نصیرآباد پولیس نے پتنگوں کا سپلائیر گرفتار کر کے 1000پتنگیں اور 45ڈوریں برآمد کر لیں۔

 نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ سپلائر فدا کو گرفتارکر لیا، ملزم سے 1000پتنگیں اور 45ڈوریں بھی برآمد ہوئیں، پولیس نے دوران گشت چیک کیا تو ملزم فدا سے پتنگیں اور ڈوریں برآمد ہوئیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں