آئی جی کی کھلی کچہری، درخواستوں پر قانو نی کارروائی کی رپورٹ طلب
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچری کا انعقاد کیا۔۔۔
انہوں نے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسروں کو حل کیلئے احکامات جاری کیے، انہوں نے کہا کوئی بھی شہری پولیس سے متعلق مسئلہ پر کھلی کچہری میں آسکتا ہے، متعلقہ افسر مقرر کردہ ٹائم فریم میں درخواستیں میرٹ پر حل کر کے رپورٹ بھجوائیں۔