آئیسکو کا اسلام آباد میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا اسلام آباد میں  بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے 6جنوری کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

صبح 9بجے سے دن 2بجے تک جھنگ سیداں، G-6/3، سی ڈی اے پمپ، اسلام آباد کلب، F-6/1بلیو ایریا، ماروی، جی ایٹ، ضیا مسجد، ہائی وے، فیصل مسجد، G-9/1، I-8/4، F.H.S، I-10/1، G-13/1، F-11/1، N.I.H، موہڑہ نور، پنڈی پوائنٹ، بیروٹ، بلاوڑہ، پیر سوہاوہ، بری امام فیڈرز اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں