چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا

چاقو کے وار سے شہری کو  قتل کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ مورگاہ پولیس نے چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم ذیشان نے معمولی تلخ کلامی پر طاہر نامی شہری کو زخمی کیا تھا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

 تھانہ مورگاہ پولیس نے چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم ذیشان نے معمولی تلخ کلامی پر طاہر نامی شہری کو زخمی کیا تھا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں