راولپنڈی میں سرچ آ پریشن، کرایہ دا ری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 12ملزم گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 12ملزمان گرفتار کر لئے ۔ ملزموں میں شفقت، عفران، عبیداللہ، زبیر، عثمان، دانیال، روحیل، الیاس، یاسر، ساجد، محسن اور توقیر شامل ہیں ۔
راولپنڈی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 12ملزمان گرفتار کر لئے ۔ ملزموں میں شفقت، عفران، عبیداللہ، زبیر، عثمان، دانیال، روحیل، الیاس، یاسر، ساجد، محسن اور توقیر شامل ہیں ۔