ڈائریکٹر میڈیاآئیسکو کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا
اسلام آ باد ( دنیا رپورٹ ) ڈائریکٹر میڈیا آئیسکو کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا ، عاصم نذیر راجہ کو آئیسکو کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے ، ادارے اور میڈیا کے درمیان مضبوط اور موثر تعلقات قائم کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا ۔
ڈائریکٹر میڈیا آئیسکو کو تعریفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا ، عاصم نذیر راجہ کو آئیسکو کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے ، ادارے اور میڈیا کے درمیان مضبوط اور موثر تعلقات قائم کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا ۔