ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6 ملزم زیرحراست

ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6 ملزم زیرحراست

راولپنڈی(این این آئی)ناجائز اسلحہ رکھنے پر 6 ملزم گرفتار۔ وارث خان پولیس نے ارباز سے پستول، بلال سے پستول، نصیرآباد پولیس نے آفاق رضا سے پستول، انعام اللہ سے 1 کلاشنکوف، آر اے بازار پولیس نے عثمان سے پستول، ٹیکسلا پولیس نے عبدالرؤف سے بھی پستول برآمد کیا۔

وارث خان پولیس نے ارباز سے پستول، بلال سے پستول، نصیرآباد پولیس نے آفاق رضا سے پستول، انعام اللہ سے 1 کلاشنکوف، آر اے بازار پولیس نے عثمان سے پستول، ٹیکسلا پولیس نے عبدالرؤف سے بھی پستول برآمد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں