نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کا دور ہ پارلیمنٹ ہاؤس

 نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے  وفد کا دور ہ پارلیمنٹ ہاؤس

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے 63 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہِ کیا۔۔

 سینیٹ کے اعلیٰ حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا اور انہیں سینیٹ میوزیم کا دورہ کروایا، انہیں معلوماتی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی اور سینیٹ ہال کا دورہِ کرایا گیا، جہاں انہیں سینیٹ کی کارروائی بھی دکھائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں