روڈ کارپٹنگ، 17 میل ٹول پلازہ تا بانسرہ گلی سڑک بند

روڈ کارپٹنگ، 17 میل ٹول  پلازہ تا بانسرہ گلی سڑک بند

مری(نمائندہ دنیا)سٹی ٹریفک پولیس مری نے راولپنڈی جی ٹی روڈ کی تعمیرومرمت کے حوالے سے انتباہ کیا ہے کہ چھتر تا سالگراں کے ایریا میں روڈ کارپٹنگ ہو رہی ہے۔۔۔

 اس لئے 17 میل ٹول پلازہ سے بانسرہ گلی تک سڑک مکمل بند رہے گی،سیاح اورمقامی افراد مری سے اسلام آباد اور راولپنڈی سے مری آنے و جانے کے لیے متبادل روڈ ایکسپریس وے کا استعمال کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں