انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

٭مری بیڑی نکر والے حاجی سراج عباسی مرحوم کی اہلیہ ، منیر عباسی،شکیل عباسی،جمیل عباسی، جمشید عباسی،عقیل عباسی،نصیر عباسی اورعمر عباسی کی والدہ وفات پا گئی ہیں۔

 مرحومہ کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ میں سپردخاک کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں