واقعہ کربلا صبر و استقامت، قربانی کا درس دیتا ہے ، پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پیر مجتبیٰ فاروق گل بادشاہ ،علامہ حافظ اقبال رضوی نے غلام علی خان ،صاحبزادہ محمد دانش خان۔۔۔
صاحبزادہ محمد حسن علی خان، صاحبزادہ محمد حسین علی خان کی جانب سے لگائے گئے لنگر کی دعائیہ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کربلا ہمیں صبر و استقامت ،جذبہ ایثار و قربانی کا عظیم درس دیتا ہے ۔