11 محرم الحرام کا جلوس بری امام سے برآمد ہوا
اسلام آباد(دنیا نیوز) قدیمی امام بارگاہ بری امام سے 11محرم الحرام کا روایتی جلوس برآمد ہو ا۔۔۔
جس میں عزاداران کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا پیر ہاؤس بری امام پہنچا، جہاں شرکا سے پیر سید حیدر گیلانی نے خطاب کیا ، ا س موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔