وفاقی محتسب کی ٹیم 10جولائی کو کہوٹہ کلب میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی
اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر میجر جنرل(ر) ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ خا لد سیال پر مشتمل وفاقی محتسب کی ٹیم10 جو لا ئی کو۔۔۔
دن دس بجے کہو ٹہ کلب میں کھلی کچہر ی لگا ئے گی ۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو مو قع پر ہی ہدایات دیں گے ۔