وزیر صحت کا دور ہ ریجنل بلڈ سینٹر، آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال

وزیر صحت کا دور ہ ریجنل بلڈ سینٹر، آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر قومی صحت مصطفی کمال نے گزشتہ روز ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کا دورہ کیا۔۔۔

 مصطفی کمال نے صورتحال کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ ریجنل بلڈ سینٹر اور آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال کو فنکشنل کرنے کیلئے جامع پلان پیش کیا جائے ، انہو ں نے کہا ریجنل بلڈ سینٹر کو فعال کر کے محفوظ خون کی سپلائی کو یقینی بنا یاجا ئے ، آئی ایچ آئی ٹی سی ہسپتال 270 بیڈز پر مشتمل ہے ،ہسپتال کو فعال کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں