ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں پی ایچ ڈی مقالہ 24جولائی کو پیش کیا جائیگا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے پی ایچ ڈی سکالر عرفان حیدر 24 جولائی کو اقبال آڈیٹوریم میں۔۔۔
اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان Enhanced Data Augmentation Model and Convolutional Neural Network for Multiclass Leaf Diseases Recognition دفاع کے لیے پیش کریں گے۔ مقالہ ڈاکٹر محمد نذیر کے زیر نگرانی تیار کیا گیا۔ ڈیفنس میں کوئی بھی شریک ہو سکتا ہے۔