آئیسکومیں 8لاکھ 84ہزار اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب مکمل

آئیسکومیں 8لاکھ 84ہزار  اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب مکمل

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پراجیکٹ ڈائریکٹر ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹرکچر (آئیسکو) محسن رضا گیلانی نے کہا راولپنڈی سٹی اور کینٹ سرکلز میں 8 لاکھ 84 ہزار سے زائد اور۔۔۔

 41 کلو واٹ یا اس سے زائد لوڈ کے حامل97 فیصد کنکشنز پر اے ایم آئی میٹرز نصب ہوچکے ہیں۔ جدید میٹرز سے 100فیصد درست اور بروقت میٹر ریڈنگ، صارفین کی شکایات کا خود کار اندراج اور بروقت ازالہ، بجلی بل کی مکمل مانیٹرنگ ہو سکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں