اوگی :بھاوج کے قتل میں مطلوب مفرور ملزم گرفتار

اوگی :بھاوج کے قتل میں  مطلوب مفرور ملزم گرفتار

اوگی(نمائندہ دنیا)تورغر تھانہ جدبا پولیس نے بھاوج کے قتل میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم ضیا اللہ اپنی بھاوج کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔

بھاوج کے قتل میں مطلوب مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم ضیا اللہ اپنی بھاوج کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا، پولیس کے مطابق گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں