پنڈدادنخان حادثات، موٹر سائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق

 پنڈدادنخان حادثات، موٹر سائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

 اللہ انٹرچینج کے نزدیک مٹھیانہ ڈیرہ کے مقام پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان نعیم جاں بحق جبکہ فیصل زیب شدید زخمی ہو گیا۔دوسرے واقعہ میں ادوال کا رہائشی موٹر سائیکل سوار چک حمید کے قریب زیر تعمیر پل سے ٹکرا کر نیچے جا گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں