تھانہ کی سطح پر مسائل کا حل یقینی بنائینگے ، آر پی او راولپنڈی

تھانہ کی سطح پر مسائل کا حل یقینی بنائینگے ، آر پی او راولپنڈی

مری (نمائندہ دنیا) تھانہ کی سطح پر شہریوں کے مسائل کا حل یقینی بنائینگے ۔

ان خیالات کااظہارریجنل پولیس آفیسرراولپنڈی بابر سرفراز الپا نے تھانہ مری میں منعقدہ کھلی کچہری کے موقع پر سائلین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بابر سرفراز الپا نے شہریوں کی شکایات سنیں اور متعلقہ افسران کو انہیں فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں