مری کے رہائشیوں سے ٹول ٹیکس کی وصولی ، توہین عدالت کاکیس دائر کر ینگے ، جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ

مری کے رہائشیوں سے ٹول ٹیکس کی  وصولی ، توہین عدالت کاکیس دائر  کر ینگے ، جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ

مری( نمائندہ دنیا) مری ایکسپریس وے پر قائم پھلگراں ٹول پلازہ انتظامیہ اوردیگر کیخلاف عدالتی حکم امتنا ع کے باوجود تحصیل مری کے رہائشیوں سے ٹول ٹیکس وصول کیے جانے پر توہین عدالت کاکیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری جلیل اختر عباسی ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں