ورلڈ پو لیس گیمز : پہلا سلور میڈل حاصل کرنیوالے باکسر علی نواز وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن واپس پہنچ گئے ، اے آئی جی لاجسٹک عبدالحق عمرانی،سینئر افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا،پھول پیش کیے اور مبارکباد دی ۔
ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن واپس پہنچ گئے ، اے آئی جی لاجسٹک عبدالحق عمرانی،سینئر افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا،پھول پیش کیے اور مبارکباد دی ۔