3 ملزم گرفتار ، شراب ،اسلحہ برآمد
راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس نے 3افراد کو حراست میں لے کر شراب اوراسلحہ برآمدکرلیا۔ کارروائیاں ریس کورس اور مندرہ پولیس نے کیں۔
راولپنڈی پولیس نے 3افراد کو حراست میں لے کر شراب اوراسلحہ برآمدکرلیا۔ کارروائیاں ریس کورس اور مندرہ پولیس نے کیں۔