مون سون :الخدمت فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام رضا کاروں کی ٹریننگ شروع
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے مون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے۔۔۔
ملک بھر میں رضا کاروں کی ٹریننگ شرو ع کردی ۔ یہ سلسلہ اگست تک جاری رہے گا۔سینکڑوں رضاکاروں کو سیلاب سے بچاؤ، ریسکیو اور ریلیف کے مراحل کی عملی تربیت دی جا رہی ہے ۔