اوپن یونیورسٹی میں اجلاس، بی ایس کے 3نئے پروگرامز کی منظوری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز کے فیکلٹی بورڈ کا اجلاس۔۔۔
گز شتہ روز ڈین ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بی ایس کے 3نئے پروگرامز(بی ایس ای کامرس، بی ایس پولیٹیکل سائنس اور بی ایس سائیکالوجی)کی منظوری دی گئی ۔