چیئرمین پی او ایف بورڈ 30ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

چیئرمین پی او ایف بورڈ 30ویں جونیئر  نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) چیئرمین پی او ایف بورڈ 30ویں جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2025 اختتام پذیر ہوگئی۔

بوائز انڈر 19 کے فائنل میں احمد ساجد نے سندھ کے محمد عباس کو 11-06، 11-03 اور 11-09سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل محمد کاشف آزاد، ہلال امتیاز (ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل کمرشل پی او ایف تھے ۔چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 9 ٹیموں کے 200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں