فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریگا

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات  کے نتائج کا اعلان کل کریگا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ نتائج کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ (www.fbise.edu.pk) اور sms کے ذریعے بھی معلوم کی جا سکتی ہیں۔

 وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا۔ نتائج کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ (www.fbise.edu.pk) اور sms کے ذریعے بھی معلوم کی جا سکتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں