سیکٹر ایف 14اور 15کی قیمتوں کی معلومات منظوری کے بعد فراہم کی جائیں گی:ہاؤسنگ اتھارٹی

سیکٹر ایف 14اور 15کی قیمتوں  کی معلومات منظوری کے بعد فراہم  کی جائیں گی:ہاؤسنگ اتھارٹی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سیکٹر F-14اور F-15کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں مشاورت اور فیصلہ سازی کا عمل جاری ہے۔۔۔

 کنسٹرکشن ایگریمنٹ سائن ہونا ہے۔ ڈیویلپر نے کام کرنا ہے اراضی مالکان کو پیمنٹس کرنی ہیں، قیمتوں یا اقساط سے متعلق معلومات ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد الاٹیوں کو فراہم کی جائیں گی۔ ان سیکٹرز کی قیمتوں کا تعین یا اسیسمنٹ الاٹیوں کے مفادات/مالی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کی جائے گی تاکہ جلد از جلد ڈیویلپ کیا جائے، بہت جلد PC-Iکی منظوری ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں