7 شراب فروش گرفتار 100لٹرالکوحل برآمد

7 شراب فروش گرفتار  100لٹرالکوحل برآمد

راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پو لیس نے 7 شراب فروشوں کو گرفتارکرکے 100لٹر شراب برآمد کر لی ۔

پیرودہائی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 40لٹر شراب، روات پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 40بوتل اور 10کپی شراب، تھانہ سٹی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5 لٹر شراب، بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 5لٹر شراب ، سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر ایک لٹر شراب برآمد کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں