پیرودہائی سے اشتہاری گرفتار

پیرودہائی سے اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) پیرودہائی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 اشتہاری سال 2022 سے پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں