آل پاکستان انجمن تاجران کا مارکیٹوں کے ترقیاتی کا م جلد مکمل کرنیکا مطالبہ

آل پاکستان انجمن تاجران کا مارکیٹوں  کے ترقیاتی کا م جلد مکمل کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری خالد چودھری نے کہا ہے کہ مارکیٹیں گزشتہ کئی برس سے ترقیاتی کاموں سے محروم ہیں۔۔۔

 سیوریج کا نظام تباہ ہو چکا ہے، بارش کے بعد سیوریج کے گٹر ابل پڑے ہیں، مارکیٹوں میں تعفن پھیل گیا ہے، ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، چیئرمین سی ڈی اے ترقیاتی کام کرانے کے احکامات جاری کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں