خاتون کی بے حرمتی کا ملزم گرفتار
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے خا تون کی بے حرمتی کے ملزم کو گرفتارکرلیا۔۔
خاتون نے درخو است دی تھی کہ ملزم لیا قت نے مجھ سے زیا دتی کی ، ایس ایس پی انو یسٹی گیشن کی سر ابر ہی میں خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی، ایس ایس او آئی یونٹ اور تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس ٹیمو ں نے ملزم لیا قت کو گرفتار کرکے مجا زعدالت میں پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے جسما نی ریما نڈ حاصل کرلیا۔