ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 1074چالان ٹکٹس جاری
راولپنڈی ( خبرنگار ) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے گز شتہ روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 1074 چالان ٹکٹس جاری کئے ۔۔
خلاف ورزیوں میں بغیر ہیلمٹ 255 ، بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے 139شہری شامل ہیں جبکہ 72غیر نمونہ نمبر پلیٹ ،69 یکطرفہ ٹریفک ،41کم عمر ڈرائیورز،27 بغیر روٹ پرمٹ اور 462لین و لائن کی خلاف ورزی پر چالان کئے گئے ۔