ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری
راولپنڈی (خبر نگار ) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے جمعہ کو کھلی کچہری لگا ئی ، انہوں نے کھلی کچہری میں موجود شہریوں کے مسائل سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ او رکہا اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ۔
ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے جمعہ کو کھلی کچہری لگا ئی ، انہوں نے کھلی کچہری میں موجود شہریوں کے مسائل سن کر حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ او رکہا اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ۔