کارکردگی بہتر، شہریوں کا تحفظ یقینی بنا یا جا ئے ، آ ئی جی پی اسلام آباد

  کارکردگی بہتر، شہریوں کا تحفظ یقینی بنا یا جا ئے ، آ ئی جی پی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کے آپریشنل، انتظامی اور ۔۔۔

سکیورٹی امور کا جائزہ لیا،اس سلسلے میں سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد میں اجلاس ہوا ۔آ ئی جی نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ کارکردگی کو بہتراور شہریوں کا تحفظ یقینی بنا یا جا ئے ۔ امن و امان کا قیام اور جرائم کاخاتمہ پولیس کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، بدلتے ہوئے دور کے عین مطابق جدید تکنیک اور موجودہ وسائل کو بروئے کار لایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں