نوشہرہ ، باراتیوں کی کار حادثہ کاشکار،2شدید زخمی

نوشہرہ ، باراتیوں کی کار  حادثہ کاشکار،2شدید زخمی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ رشکی بائی پاس پر باراتیوں کی کار بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی ڈبل کیبن گاڑی سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

نوشہرہ رشکی بائی پاس پر باراتیوں کی کار بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی ڈبل کیبن گاڑی سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس اور ریسکیو 1122 نے تباہ شدہ گاڑیوں کو کنارے پر لگایا۔ زخمیوں میں فرہاد عمر 26سال اور ذکریا عمر 30 سال شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں