آ ئی ایم سی جی ایف سکس ٹومیں’’عالمی خلائی ہفتہ ‘‘کے حوالے سے پروگروام

 آ ئی ایم سی جی ایف سکس ٹومیں’’عالمی  خلائی ہفتہ ‘‘کے حوالے سے پروگروام

اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں بسلسلہ عالمی خلائی ہفتہ ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں بسلسلہ عالمی خلائی ہفتہ ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب میں خلانورد خواتین پر مشتمل ڈاکومنٹری دکھائی گئی اور پھر سوال و جواب کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں