اسلام آباد، 24 گھنٹے میں ڈینگی کے 37 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد، 24 گھنٹے میں ڈینگی  کے 37 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے ڈیلی رپورٹ جاری کر دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

 ضلعی ٹیمز کی جانب سے 40ہزار 169مقامات پر انسدادِ ڈینگی انسپکشن مکمل کر لیا گیا، ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے شہر کے 2,111 مقامات پر فوگنگ کی گئی ہے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 37نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں