بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کی ضرورت، سی ای او ایجو کیشن اتھارٹی

بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کی ضرورت، سی ای او ایجو کیشن اتھارٹی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی طارق محمود نے کہا ہے کہ ضروری ہے کہ روایتی رٹا سسٹم سے ہٹ کر بچوں کو ایسی تعلیم دی جائے۔۔۔

 جو ان کے تخیل، مہارتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام ضلع بھر کے پرائمری سکول ٹیچرز کی خصوصی تربیت کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد اساتذہ کو تدریسی مہارتوں سے مزین کرنا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں