پیر سید نوید الحسن شاہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی

 پیر سید نوید الحسن شاہ نے  ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)آستانہ عالیہ بھکھی شریف کے سجادہ نشین الحاج سید نوید الحسن شاہ نے یونیورسٹی آف سندھ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی۔

ان کے مقالہ کا عنوان اثر العرف فی العقود المالیۃ فی الفقہ الاسلامی  ہے ۔اس سے قبل انہوں نے اسلامی یونیورسٹی سے اصول فقہ میں ایل ایل ایم کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں