لیگی رہنما بیگم نجمہ حمید کی تیسری برسی پر تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

لیگی رہنما بیگم نجمہ حمید کی تیسری برسی پر  تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق سینیٹر بیگم نجمہ حمید کی تیسری برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے خصوصی طور پر شریک ہو کر مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں