مری میں پانی کی شدید قلت، شہری پریشان
مری (نمائندہ دنیا) مری شہر میں پانی کی قلت، شہری شدید مشکلات کا شکار، صدیق چوک، لوئر بازار، لوئر جھیکا گلی روڈ، پرانی آٹا منڈی اور گردونواح میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی سپلائی مکمل بند ہے۔ اہلیانِ علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مری شہر میں پانی کی قلت، شہری شدید مشکلات کا شکار، صدیق چوک، لوئر بازار، لوئر جھیکا گلی روڈ، پرانی آٹا منڈی اور گردونواح میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی سپلائی مکمل بند ہے۔ اہلیانِ علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔