ڈاکٹر وردہ قتل کیس، ملزمہ اور خاوند 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ایبٹ آباد (اے پی پی) ایبٹ آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نیلیڈی ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ملزمہ اور اس کا خاوند جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزمہ ردا اور وحید بلا کو کینٹ پولیس کے حوالہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزمان کے ریمانڈ کیلئے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی تھی۔